بيٹى كرنے سے انكار كرتى اور اپنے آپ كو اذيت كى دھمكى ديتى ہے

فقہ وفتاوی مادہ کا بیان
عنوان: بيٹى كرنے سے انكار كرتى اور اپنے آپ كو اذيت كى دھمكى ديتى ہے
زبان: اردو
مفتی: محمد صالح المنجد
اصدارات: انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
مختصر بیان: ميرى بيٹى كى عمر چودہ برس ہے، اس نے دو برس قبل پردہ كرنا شروع كيا تھا ليكن اب پردہ اتار ديا ہے، اور دھمكى ديتى ہے كہ اگر ہم نے اسے پردہ كرنے پر مجبور كيا تو وہ كچھ كر بيٹھےگى اور اپنى جان كو اذيت دےگى، يہ علم ميں رہے كہ ميں اور اس والد دونوں ہى دينى امور كا التزام كرتے ہيں ميں نے اسے بات چيت كے اسلوب سے پردہ كرنے پر راضى كرنے كى كوشش كى ليكن اس كا كوئى فائدہ نہيں ہوا، اب ہميں كيا كرنا چاہيے ؟
اضافہ کی تاریخ: 2013-03-13
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/415903
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
بيٹى كرنے سے انكار كرتى اور اپنے آپ كو اذيت كى دھمكى ديتى ہے
195.4 KB
: بيٹى كرنے سے انكار كرتى اور اپنے آپ كو اذيت كى دھمكى ديتى ہے.pdf
2.
بيٹى كرنے سے انكار كرتى اور اپنے آپ كو اذيت كى دھمكى ديتى ہے
2 MB
: بيٹى كرنے سے انكار كرتى اور اپنے آپ كو اذيت كى دھمكى ديتى ہے.doc
Go to the Top