غير شرعى ( زنا سے پيدا شدہ ) اولاد كى تربيت ميں مشكل درپيش ہے

فقہ وفتاوی مادہ کا بیان
عنوان: غير شرعى ( زنا سے پيدا شدہ ) اولاد كى تربيت ميں مشكل درپيش ہے
زبان: اردو
مفتی: محمد صالح المنجد
اصدارات: انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
مختصر بیان: ميرے خاوند كے ساتھ تقريبا بيس برس سے تعلقات ہيں ميں اس سے پہلى بار جب ملى تو مسلمان نہيں تھى پھر ميں طويل عرصہ كے بعد مسلمان ہوگئى اس ليے ميرے اسلام قبول كرنے سے قبل اس سے چار بچے ہيں، بلكہ يہ سب شادى سے قبل پيدا ہوئے.
ہمارا تعلق صرف دوستى كا تھا، ميں نے بالآخر يہ پڑھا كہ جو بچے شادى كے بغير غير شرعى طريقہ سے پيدا ہوتے ہيں ان ميں كچھ شر و برائى كى مقدار پائى جاتى ہے، كيا يہ بات صحيح ہے، اور اس حالت كو صحيح كرنے كے ليے كيا كرنا ہوگا ؟
دوسرى مشكل يہ ہے كہ:
ميرا خاوند دين كا التزام نہيں كرتا، بلكہ پكا شراب نوش ہے، جس كا ميرى اولاد كى تربيت پر بہت اثر پڑا ہے، جس كے نتيجہ ميں انہيں نماز جمعہ ادا كرنے كى عادت تك نہيں پڑى حالانكہ ان كى عمر سترہ برس سے زائد ہو چكى ہے.
ميں نے ان كى راہنمائى كى بڑى كوشش كى ہے ليكن اس سلسلہ ميں مجھے ابھى تك مشكلات كا سامنا ہے، برائے مہربانى يہ بتائيں كہ مجھے كيا كرنا چاہيے ؟
اضافہ کی تاریخ: 2013-03-07
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/415377
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
غير شرعى ( زنا سے پيدا شدہ ) اولاد كى تربيت ميں مشكل درپيش ہےتربيت
199.2 KB
: غير شرعى ( زنا سے پيدا شدہ ) اولاد كى تربيت ميں مشكل درپيش ہےتربيت.pdf
2.
غير شرعى ( زنا سے پيدا شدہ ) اولاد كى تربيت ميں مشكل درپيش ہےتربيت
2 MB
: غير شرعى ( زنا سے پيدا شدہ ) اولاد كى تربيت ميں مشكل درپيش ہےتربيت.doc
Go to the Top