نصرانى عورت سے شادى كى اور بچہ پيدا ہوا تو بيوى اسے چرچ ميں بپتسمہ كرانا چاہتى ہے

فقہ وفتاوی مادہ کا بیان
عنوان: نصرانى عورت سے شادى كى اور بچہ پيدا ہوا تو بيوى اسے چرچ ميں بپتسمہ كرانا چاہتى ہے
زبان: اردو
مفتی: محمد صالح المنجد
اصدارات: انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
مختصر بیان: ميں سنى مسلمان ہوں اور لبنان ميں ايك عيسائى عورت سے شادى كر ركھى ہے جو اپنے ملك ميں رہتى ہے، اللہ تعالى نے ہميں ايك بيٹا عطا فرمايا ہے جو اپنى ماں كے ساتھ رہتا ہے اسكى عمرہ دو ماہ ہے، بيوى نے مجھ سے مطالبہ كيا ہے كہ ہمارا بيٹا عيسائى ہو اور وہ اسے چرچ ميں لےجا كر بپتسمہ كرانا چاہتى ہے، مجھے بتائيں كہ ميں كيا كروں، اور اسے كيا جواب دوں ؟
اضافہ کی تاریخ: 2013-03-07
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/415355
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
نصرانى عورت سے شادى كى اور بچہ پيدا ہوا تو بيوى اسے چرچ ميں بپتسمہ كرانا چاہتى ہے
194.5 KB
: نصرانى عورت سے شادى كى اور بچہ پيدا ہوا تو بيوى اسے چرچ ميں بپتسمہ كرانا چاہتى ہے.pdf
2.
نصرانى عورت سے شادى كى اور بچہ پيدا ہوا تو بيوى اسے چرچ ميں بپتسمہ كرانا چاہتى ہے
2 MB
: نصرانى عورت سے شادى كى اور بچہ پيدا ہوا تو بيوى اسے چرچ ميں بپتسمہ كرانا چاہتى ہے.doc
Go to the Top