محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت کا اصل مقصد

ویڈیو مادہ کا بیان
عنوان: محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت کا اصل مقصد
زبان: اردو
خطیب ومقرّر: برادر عمران
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: رسالت کسے کہتے ہیں؟ رسالتِ محمدی کا اصل مقصد کیا ہے؟ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات پر ہی طعن وتشنیع کیوں ؟ اسلام اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف غلط فہمیوں کے اسباب کیا ہیں؟ محمد صلى الله عليه وسلم کے بارے میں منصف پسند غیر مسلم مفکرین و دانشوروں کا موقف کیا ہے؟ دنیا کے عالمی مذاہب کی کتابوں میں محمد صلى الله عليه وسلم کے وجود کے دلائل وغیرہ سے متعلق اہم معلومات حاصل کرنے کیلئے مشہور مناظروخطیب وصدر آئی. آر. ای. ایف . برادر عمران حیدرآبادی -حفظہ اللہ- کے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ فرمائیں۔
اضافہ کی تاریخ: 2013-03-01
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/415056
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
مزید ( 5 )
Go to the Top