علامہ بن بازرحمہ اللہ کی بعض کتابوں کا مفید مجموعہ

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: علامہ بن بازرحمہ اللہ کی بعض کتابوں کا مفید مجموعہ
زبان: اردو
تاليف: عبد العزيز بن عبد الله بن باز
ترجمہ : اسد اللہ عثمان مدنی
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: دفتر تعاون برائے دعوت وتوعیۃ الجالیات ، بدیعہ
مختصر بیان: زیرنظر کتاب علامہ بن باز رحمہ اللہ کے بعض رسائل وتقاریر کے مجموعے کا ترجمہ ہے جو عربی زبان میں (المجموع المفید) کے نام سے شائع ہوچکا ہے۔وقت کی نزاکت اور ضرورت کے پیش نظر مذکورہ کتاب سے ترجمہ کیلئے صرف نماز،روزہ، زکاۃ اور حج جیسی عبادات سے متعلق مسائل کو اختیار کیا گیا ہے۔
اضافہ کی تاریخ: 2013-01-21
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/411825
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
علامہ بن بازرحمہ اللہ کی بعض کتابوں کا مفید مجموعہ
1.2 MB
: علامہ بن بازرحمہ اللہ کی بعض کتابوں کا مفید مجموعہ.pdf
Go to the Top