نسوانی طبعی خون کے احکام

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: نسوانی طبعی خون کے احکام
زبان: اردو
تاليف: محمد بن صالح العثيمين
ترجمہ : ریاض احمد
نظر ثانی: محمد رفیق اثری
اصدارات: www.kitabosunnat.comکتاب وسنت ڈاٹ کام
مختصر بیان: نسوانی طبعی خون کے احکام : زیر نظر رسالہ میں عالم عرب کے مشہور فقیہ شیخ محمد بن صالح العثیمین – رحمہ اللہ- نے عورتوں کے پوشیدہ مسائل مثلاً : حیض، استحاضہ ، اور نفاس وغیرہ کے بارے میں کتاب وسنت کی روشنی میں تفصیلی روشنی ڈالی ہے۔ اردو دان طبقہ کے استفادہ کیلئے حافظ ریاض احمد نے اسے اردو میں منتقل کیا ہے، نیز ترجمہ کے ساتھ آ یات قرآن اور حدیث کی تخریج بھی کردی ہے ۔عورتوں کے پیچیدہ مسائل کے سلسلے میں نہایت ہی مفید رسالہ ہے ضرور مطالعہ فرمائیں۔
اضافہ کی تاریخ: 2012-12-31
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/410671
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
نسوانی طبعی خون کے احکام
6.2 MB
: نسوانی طبعی خون کے احکام.pdf
Go to the Top