امن کا پیغام عالمی مذاہب کی روشنی میں - 2

ویڈیو مادہ کا بیان
عنوان: امن کا پیغام عالمی مذاہب کی روشنی میں - 2
زبان: اردو
خطیب ومقرّر: حافظ ارشد بشیر عمری مدنی
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: ویڈیو کے دوسرے حصے میں فاضل دوست وعالمی شہرت یافتہ اسلامی مبلغ وخطیب حافظ ارشد بشیرمدنی –حفظہ اللہ – نے عالمی مذاہب کی روشنی میں امن کا پیغام سے متعلق نہایت ہی پرمغزومؤثر خطاب پیش فرمایا ہے،اوریہ واضح کیا ہے کہ اسلام نے نہ صرف امن کا پیغام دیا ہے بلکہ امن کی تعلیم کے ساتھ ساتھ دنیا میں امن کے قیام کا بہترین طریقہ بھی بتلایا ہے۔لہذاجو شخص اسلام کو تسلیم کرنے سے انکار کرے گا وہ حقیقی امن وشانتی سے محروم ہوگا۔
علماء ودعاۃ اور خاص طور سے غیر مسلم حضرات کیلئے اس ویڈیوکا مشاہدہ نہایت ہی مفید ثابت ہوگا۔
اضافہ کی تاریخ: 2012-12-22
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/409341
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان - سنھالی زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
امن کا پیغام عالمی مذاہب کی روشنی میں - 2
438.2 MB
2.
امن کا پیغام عالمی مذاہب کی روشنی میں - 2
مزید ( 2 )
متعلقہ عناوین ( 1 )
Go to the Top