اختلاف اور فتنوں کے دور میں کیا کرنا چاہۓ

فقہ وفتاوی مادہ کا بیان
عنوان: اختلاف اور فتنوں کے دور میں کیا کرنا چاہۓ
زبان: اردو
مفتی: علمی تحقیق وافتاء ودعوت وارشاد کی دائمی کمیٹی
اصدارات: انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
مختصر بیان: جب صحابی نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ پوچھا کہ جب فتنے کثرت سے ہوں تو میں کیا کروں تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کے جواب میں یہ فرمایا ( لوگوں سے علیحدگی اختیار کرو اور اپنے گھر میں بیٹھ رہو ) تو کیا یہ وہ دور اور زمانہ ہے ؟
اور صحیح (بخاری ) کتاب الفتن کے باب جب خلیفہ نہ ہو میں ہے حدیث کا معنی یہ ہے :
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کو فتنوں کے ظہور کے وقت اعتزال اور علیحدگی کا حکم دیتے ہوئے فرمایا : اور اگر تمہیں درخت کی جڑہیں کھانی پڑیں ) ہم اس حدیث کی وضاحت اور علماء کے اقوال معلوم کرنا چاہتے ہیں ؟
اضافہ کی تاریخ: 2012-12-04
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/408227
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
اختلاف اور فتنوں کے دور میں کیا کرنا چاہۓ
278.5 KB
: اختلاف اور فتنوں کے دور میں کیا کرنا چاہۓ.pdf
2.
اختلاف اور فتنوں کے دور میں کیا کرنا چاہۓ
2.5 MB
: اختلاف اور فتنوں کے دور میں کیا کرنا چاہۓ.doc
Go to the Top