دجال کے دخول کے وقت مدینے کے سات دروازے

فقہ وفتاوی مادہ کا بیان
عنوان: دجال کے دخول کے وقت مدینے کے سات دروازے
زبان: اردو
مفتی: محمد صالح المنجد
اصدارات: انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
مختصر بیان: میں نے صحیح بخاری میں ایک حدیث پڑھی ہے جس میں یہ ذکر ہے کہ جب دجال آئے کا تو مدینہ کے آٹھ دروازے ہوں گے اور ہر دروازے پر دو فرشتے پہرہ دے رہے ہوں گے جو کہ دجال کو مدینہ میں داخل ہونے سے روکیں گے ۔
میرے علم کے مطابق تو مدینے کے اس وقت دروازے نہیں بلکہ راستے ہیں ۔
اور میرا سوال یہ ہے کہ :
کیا حدیث میں کلمہ ابواب راستے پر تو نہیں بولا گیا ؟ تو اگر جواب ہاں میں ہو تو مدینہ کو جانے والے راستے کتنے ہیں ؟
اضافہ کی تاریخ: 2012-12-04
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/408219
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
دجال کے دخول کے وقت مدینے کے سات دروازے
235.2 KB
: دجال کے دخول کے وقت مدینے کے سات دروازے.pdf
2.
دجال کے دخول کے وقت مدینے کے سات دروازے
2.5 MB
: دجال کے دخول کے وقت مدینے کے سات دروازے.doc
Go to the Top