کیا آخری زمانے میں قرآن اٹھا لیا جائے گا؟

فقہ وفتاوی مادہ کا بیان
عنوان: کیا آخری زمانے میں قرآن اٹھا لیا جائے گا؟
زبان: اردو
مفتی: محمد صالح المنجد
اصدارات: انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
مختصر بیان: ایک رسالہ مستقبل اسلامی جو کہ سعودی عرب سے شائع ہوتا ہے اس کے اداریہ میں لکھا گیا ہے کہ آخری زمانے کی نشانیوں میں ایک علامت یہ ہے کہ قرآن کریم چھپ جائے گا میں نے اس سے پہلے ایسا کبھی نہیں سنا اور یہ کیسے ممکن ہے کہ یہ کلام صحیح ہو حالانکہ ہمیں علم ہے کہ یہاں پر بہت ہی زیادہ قرآن کریم کے حافظ موجود ہیں میں چاہتا ہوں کہ آپ میرے لۓ اس مسئلہ کی وضاحت فرمائیں ۔ اللہ تعالی آپ کو اس میں وقت صرف کرنے پر جزائے خیر فرمائے ۔
اضافہ کی تاریخ: 2012-12-04
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/408211
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
کیا آخری زمانے میں قرآن اٹھا لیا جائے گا؟
266.8 KB
: کیا آخری زمانے میں قرآن اٹھا لیا جائے گا؟.pdf
2.
کیا آخری زمانے میں قرآن اٹھا لیا جائے گا؟
2.5 MB
: کیا آخری زمانے میں قرآن اٹھا لیا جائے گا؟.doc
Go to the Top