يزید بن معاویہ کون؟ - 2

ویڈیو مادہ کا بیان
عنوان: يزید بن معاویہ کون؟ - 2
زبان: اردو
خطیب ومقرّر: مقصود الحسن الفيضي
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: ادارہ علوم اثریہ
مختصر بیان: یزید بن معاویہ کون ؟: (حصہ دوم)
اس حصہ میں فاضل خطیب نے مندرجہ ذیل نکات پر گفتگو فرمائی ہے:
کیا یزید حسینؓ کا قاتل تھا؟ اگر یزید حسینؓ کا قاتل نہیں تھا تو کیا وہ انکی قتل پر خوش تھا؟ حسینؓ کے قتل پر یزید کا موقف ، عبد اللہ بن زبیرؓ کا حسینؓ کی وفات کے بعد مکہ میں خلافت کا دعوی ، اہل مدینہ کا یزید کے خلاف عَلم بغاوت بلند کرنا، کبار صحابہ کا اہل مدینہ سے یزید کی بیعت نہ توڑنے کی اپیل، اہل مدینہ کے انکار پر یزید کا اعلانِ جنگ ، اہل مدینہ سے قتال پر یزید کا افسوس اور انہیں عطیات کی بوچھار، کیا یزید شرابی اور نماز کا تارک تھا؟ یزید کی مذمت میں وارد روایات کی تحقیق، یزید کے سلسلہ میں اہل سنت والجماعت کا موقف۔
اضافہ کی تاریخ: 2012-11-21
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/407395
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
يزید بن معاویہ کون؟ - 2
2.
يزید بن معاویہ کون؟ - 2
271.4 MB
مزید ( 3 )
متعلقہ عناوین ( 2 )
Go to the Top