جب دنیا ریزہ ریزہ ہوجائے گی

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: جب دنیا ریزہ ریزہ ہوجائے گی
زبان: اردو
تاليف: محمد بن عبد الرحمن عریفی
ترجمہ : محمد اقبال عبد العزیز
نظر ثانی: محمد خالد سيف
اصدارات: www.kitabosunnat.comکتاب وسنت ڈاٹ کام
مختصر بیان: جب دنیا ریزہ ریزہ ہوجائے گی: زیر مطالعہ کتاب علاماتِ قیامت کے موضوع پر عالم عرب کی مشہور شخصیت ڈاکٹر محمد بن عبدالرحمٰن العریفی کی "نهاية العالم" کے نام سے لکھی گئی شاہکار تصنیف کا اردو قالب ہے۔ جسے فاضل مترجم قاری محمد اقبال عبدالعزیز نے نہایت ہی سلیس اور عام فہم اسلوب میں سر انجام دیا ہے۔
اس کتاب میں محترم مصنّف نے قرآن وسنت کی روشنی میں ظہوردجال، نزولِ مسیح ، یاجوج ماجوج کے نمودارہونے کے علاوہ مشرق ومغرب کے بدکاروں کو زمین میں دھنسا دینے کے واقعات ، مغرب سے سورج طلوع ہونے کی علامت اور اُس بھڑکتی ہوئی آگ کا ہوشربا منظر بیان کیا ہے جو قیامت کے دن لوگوں کو ہانک کر حشر کے میدان میں لے جائے گی۔
کتاب کی امتیازی وصف یہ ہے کہ اسمیں علاماتِ قیامت اُجاگر کرنے کے لئے نہایت خوبصورت ورنگین تصاویر اور 40 نادر نقشے بھی دیئے گئے ہیں۔
اضافہ کی تاریخ: 2012-11-06
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/406554
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
جب دنیا ریزہ ریزہ ہوجائے گی
41 MB
: جب دنیا ریزہ ریزہ ہوجائے گی.pdf
Go to the Top