دوست کاقرض ادا کرنے کاوعدہ کیا اب اس کےحج کا حکم کیا ہوگا

فقہ وفتاوی مادہ کا بیان
عنوان: دوست کاقرض ادا کرنے کاوعدہ کیا اب اس کےحج کا حکم کیا ہوگا
زبان: اردو
مفتی: محمد صالح المنجد
اصدارات: انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
مختصر بیان: اسلامی تعلیمات پرعمل پیرا ہونے سے قبل میں نے ایک بینک سے فائدہ کی بنیاد پراپنے ایک دوست کے لیے قرض حاصل کیا اورمیرے دوست نے قطعی طور پرمعاھدہ کیا تھا کہ وہ خود اس قرض کی ادائيگي کرے گا، اب میں والدہ کے ساتھ حج کرنا چاہتا ہوں ، لیکن معاملہ یہ ہے کہ حج سے قبل وہ قرض اداکرنے کی سکت نہيں رکھتا ( یہ علم میں رکھیں کہ قرضہ میرے نام سے ہے )
توکیا میرے فریضہ حج کی ادائيگي پریہ اثرانداز ہوگا ؟
اضافہ کی تاریخ: 2012-10-23
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/405819
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
دوست کاقرض ادا کرنے کاوعدہ کیا اب اس کےحج کا حکم کیا ہوگا
233.7 KB
: دوست کاقرض ادا کرنے کاوعدہ کیا اب اس کےحج کا حکم کیا ہوگا.pdf
2.
دوست کاقرض ادا کرنے کاوعدہ کیا اب اس کےحج کا حکم کیا ہوگا
2.5 MB
: دوست کاقرض ادا کرنے کاوعدہ کیا اب اس کےحج کا حکم کیا ہوگا.doc
متعلقہ عناوین ( 2 )
Go to the Top