محرم کے بغیرحج کاحکم

فقہ وفتاوی مادہ کا بیان
عنوان: محرم کے بغیرحج کاحکم
زبان: اردو
مفتی: محمد صالح المنجد
اصدارات: انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
مختصر بیان: جب میری بیوی کی عمرچودہ برس تھی تواس نے اپنی والدہ اوردوبہنوں اوربہنوئي جواس کا محرم نہيں تھا کے ساتھ حج کیا ، اسے اس وقت علم نہيں تھا کہ عورت پراپنے محرم کے ساتھ حج کرنا واجب ہے ، توکیا اس کا حج قبول ہے یا اس پردوبارہ حج کی ادائيگي واجب ہوگي ؟
میری گزارش ہے کہ آپ اس موضوع میں کچھ دلائل اورعلماء کرام کی آراء ذکرکریں ، اللہ تعالی آپ کوجزائے خیر عطا فرمائے ۔
اضافہ کی تاریخ: 2012-10-23
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/405817
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
محرم کے بغیرحج کاحکم
223.5 KB
: محرم کے بغیرحج کاحکم.pdf
2.
محرم کے بغیرحج کاحکم
2.5 MB
: محرم کے بغیرحج کاحکم.doc
مزید ( 2 )
Go to the Top