قافلہ کےساتھ محرم کےبغیر حج کا سفرکرنا چاہتی ہے

فقہ وفتاوی مادہ کا بیان
عنوان: قافلہ کےساتھ محرم کےبغیر حج کا سفرکرنا چاہتی ہے
زبان: اردو
مفتی: محمد صالح المنجد
اصدارات: انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
مختصر بیان: میں اپنے گھرمیں اکیلی لڑکی اورشادی شدہ ہ اورامریکہ میں رہائش پذیر ہوں ، ہمارے سارے رشتہ دار مشرق وسطی میں بستے ہیں ، اورمیرا محرم خاوند کےعلاوہ کوئی نہيں ، اوروہ بھی امریکہ سے باہرنہيں جاسکتا جس کے اسباب میں اس خط میں ذکرنہيں کرسکتی ۔
میرے پاس حج کرنے کی استطاعت ہے اورمیں حج کرنا چاہتی ہوں توکیا میرے لیےقافلہ کے ساتھ حج کا سفر کرنا جائز ہے ؟
اگرجائز نہيں توپھر دین اسلام کا یہ رکن میں کس طرح ادا کرسکتی ہوں کیونکہ میرا کوئي محرم نہيں ہے ؟
اضافہ کی تاریخ: 2012-10-23
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/405807
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
قافلہ کےساتھ محرم کےبغیر حج کا سفرکرنا چاہتی ہے
232.9 KB
: قافلہ کےساتھ محرم کےبغیر حج کا سفرکرنا چاہتی ہے.pdf
2.
قافلہ کےساتھ محرم کےبغیر حج کا سفرکرنا چاہتی ہے
2.5 MB
: قافلہ کےساتھ محرم کےبغیر حج کا سفرکرنا چاہتی ہے.doc
متعلقہ عناوین ( 5 )
Go to the Top