سودی خریداری کی اقساط ادا کرنےوالے کا حج

فقہ وفتاوی مادہ کا بیان
عنوان: سودی خریداری کی اقساط ادا کرنےوالے کا حج
زبان: اردو
مفتی: محمد صالح المنجد
اصدارات: انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
مختصر بیان: میرے والدین نے قسطوں پرگھرخریدا ہے اوروہ اس قرض پرسود ادا کرتے ہيں ، اوراب انہوں نے حج پرجانے کا فیصلہ کیا ہے اورمکان کی اقساط کی ادائیگي کے ابھی پندرہ برس باقی ہیں توکیا مقروض ہونے کے باوجود ان کےلیے حج کی ادائیگي جائزہے ؟
آیاانہیں پندرہ برس انتظار کرنا چاہیے کہ نہیں ؟ اوراگرفی الحال ان کےلیے حج کی ادائيگي جائزنہيں توکیا وہ اس دوران عمرہ ادا کرسکتے ہیں ؟
اضافہ کی تاریخ: 2012-10-23
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/405785
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
سودی خریداری کی اقساط ادا کرنےوالے کا حج
225.5 KB
: سودی خریداری کی اقساط ادا کرنےوالے کا حج.pdf
2.
سودی خریداری کی اقساط ادا کرنےوالے کا حج
2.5 MB
: سودی خریداری کی اقساط ادا کرنےوالے کا حج.doc
متعلقہ عناوین ( 1 )
Go to the Top