حج توحید کے آئنے میں

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: حج توحید کے آئنے میں
زبان: اردو
تاليف: عبد الرزاق بن عبد المحسن العباد البدر
ترجمہ : محمد رمضان بن ثناء اللہ
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی - عبد اللطیف کندی
اصدارات: مرکز الدعوہ والارشاد مدینہ منورہ
مختصر بیان: حج توحید کے آئينے میں: بلا شبہ حج ایک عظیم ایمانی تربیت گاہ ہے،جسمیں مسلمان عظیم فوائد واسباق اورنفع بخش نصیحتیں حاصل کرتے ہیں جو زندگی کے مختلف نواحی اور دین کے تمام ابواب کو شامل ہیں، خواہ وہ عقائد وعبادات کا باب ہویا سلوک وارشاد کا موضوع ہو،اورچونکہ توحید ہی اعمال کی اساس وبنیاد ہے اور اسی پر پورا دین قائم ہے اسلئے شیخ عبد الرزاق عبد المحسن البدر - حفظہ اللہ- نے پیش نظر رسالہ میں عقیدہ سے متعلق حج سے حاصل ہونے والےتیرہ اہم اسباق ودروس کو یکجا کردیا ہے، کتاب چونکہ عربی زبان میں تھی اسلئے اسے اردودان طبقہ کی آسانی کیلئے محمد رمضان بن ثناءاللہ زاہد- حفظہ اللہ- نے اردو قالَب میں ڈھالا ہے اورمراجعہ وتصحیح کا کام ڈاکٹرعبداللطیف الکندی- حفظہ اللہ- نے سرانجام دیا ہے۔ نہایت ہی مفید کتاب ہے ضرور استفادہ حاصل کریں۔
اضافہ کی تاریخ: 2012-10-05
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/403217
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
حج توحید کے آئنے میں
43.1 MB
: حج توحید کے آئنے میں.pdf
متعلقہ عناوین ( 7 )
Go to the Top