فرض نماز کے بعد نبی صلى اللہ علیہ وسلم کا عمل

ویڈیو مادہ کا بیان
عنوان: فرض نماز کے بعد نبی صلى اللہ علیہ وسلم کا عمل
زبان: اردو
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات سلطانہ رياض
مختصر بیان: فرض نماز کے بعد نمازیوں کے چاراحوال ہیں:
1-سلام کے بعد فوراً مسجد سے باہرنکل جانا
2-سلام کے بعد فوراً سنت پڑھنے لگنا
3-سلام کے بعد فوراً سرپرہاتھ رکھکریاقویّ یاقویّ کا ورد گیارہ بارلگانا
4-سلام کے بعد امام کے اجتماعی دعا مانگنے کا انتظارکرنا
لیکن کیا یہ اعمال سنت نبوی صلى اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہیں یا اسکے مخالف؟ ان سب سوالوں کا تشفی بخش جواب جاننے کیلئے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ فرمائیں.
اضافہ کی تاریخ: 2012-05-24
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/395610
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
فرض نماز کے بعد نبی صلى اللہ علیہ وسلم کا عمل
49.3 MB
2.
فرض نماز کے بعد نبی صلى اللہ علیہ وسلم کا عمل
متعلقہ عناوین ( 17 )
Go to the Top