چند بدعات اور ان کا تعارف

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: چند بدعات اور ان کا تعارف
زبان: اردو
تاليف: سعید بن عزیز یوسف زئ
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: www.kitabosunnat.comکتاب وسنت ڈاٹ کام
مختصر بیان: زیرمطالعہ کتاب میں مصنف حفظہ اللہ نے ہندوپاک میں مروجہ بدعات کا جائزہ لے کرانکا شرعى پوسٹ مارٹم کیا ہے چونکہ مصنف خود بھی پہلے بدعات میں ملوث تھے اللہ کے فضل وکرم سے سنت کی روشن شاہراہ پر گامزن ہوکر بطورخیرخواہی وہمدردی کے جذبہ سے زیرتبصرہ کتاب تالیف فرمائی . نہایت ہی معلومات افزاء اورحقائق کشا کتاب ہے جسکا مطالعہ بدعت میں ڈوبے ہوئے لوگوں کے لئے باعث ہدایت ثابت ہوگا.
اضافہ کی تاریخ: 2012-04-17
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/393480
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
چند بدعات اور ان کا تعارف
2.8 MB
: چند بدعات اور ان کا تعارف.pdf
Go to the Top