قرآن مقدّس اورحدیث مقدّس

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: قرآن مقدّس اورحدیث مقدّس
زبان: اردو
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: زیر مطالعہ کتاب ”قرآن مقدس اورحدیث مقدس” میں ان احادیث کا مُسکٍت جواب دیا گیا ہے جس پر علامہ احمد سعید نے مستشرقین کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اپنی حدیث دشمنى ثابت کی ہے اور صحیح حدیث کو قرآن کریم کے خلاف ٹہرا کرمن گھڑت ثابت کرنے کی ناپاک کوشش کی ہے.ان شاءاللہ اس کتاب کوپڑھنے کے بعد قاری کو بخوبی علم ہوجائے گا کہ امام بخاری رحمہ اللہ نے کسقدر احتیاط اور توجہ سے کتاب”صحیح بخاری” کی تصنیف کی ہے جسے امت نے کتاب اللہ کے بعد سب سے افضل کتاب کا درجہ دیا ہے.ابواسحاق محمد الإسفرائينى (ت408هـ) فرماتے ہیں: ”فن حدیث کے ماہرین کا یہ متفقہ فیصلہ ہے کہ صحیحین کے تمام اصول ومتون قطعاً صحیح ہیں اور اسمیں کوئی اختلاف نہیں اگرکچہ اختلاف ہے تو وہ احادیث کی سندوں اورراویوں کے اعتبارسے ہے”.(فتح المغيث للسخاوى: 1 /64، والنكت لابن حجر: 1 /377).
اضافہ کی تاریخ: 2012-03-28
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/392394
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
قرآن مقدّس اورحدیث مقدّس
2 MB
: قرآن مقدّس اورحدیث مقدّس.pdf
متعلقہ عناوین ( 6 )
Go to the Top