نبی صلى اللہ علیہ وسلم پر دروود وسلام بھیجنے کی فضیلت

ویڈیو مادہ کا بیان
عنوان: نبی صلى اللہ علیہ وسلم پر دروود وسلام بھیجنے کی فضیلت
زبان: اردو
خطیب ومقرّر: عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: hedayh.orgدفتر تعاون برائے دعوت وارشاد وتوعیۃ الجالیات، الخبر
مختصر بیان: درودوسلام کا حقیقی مفہوم کیا ہے؟ درودوسلام کی کیا فضیلت واہمیت ہے؟ درود ابراہیمی کیا ہے؟ خود ساختہ درود(درود تنجینا’درودتاج’درودلکھی’درود رضویہ وغیرہ) کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ ویڈیومذکورمیں ان سب کے بارے میں شیخ عبدالمجید بن عبدالوہاب مدنی حفظہ اللہ نے تفصیلی روشنی ڈالنے کی نہایت ہی عمدہ کوشش کی ہے ضرور مشاہدہ فرمائیں.
اضافہ کی تاریخ: 2012-03-05
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/388684
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
نبی صلى اللہ علیہ وسلم پر دروود وسلام بھیجنے کی فضیلت
251 MB
2.
نبی صلى اللہ علیہ وسلم پر دروود وسلام بھیجنے کی فضیلت
متعلقہ عناوین ( 1 )
Go to the Top