آؤ قرآن سمجھیں

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: آؤ قرآن سمجھیں
زبان: اردو
تاليف: عبد العزیز عبد الرّحیم
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: www.peacetvurdu.org:پیس ٹی وی سائٹ
مختصر بیان: زیرنظرکتاب چند تربیتی کورس پرمشتمل ہے جو قرآن فہمی میں نہایت ہی مفید ومعاون ہے. اس کورس کے اہداف درج ذیل ہیں:
قرآن کو سمجھنا آسان ہوجائےٍ.
نماز کو مؤثر طرح سے پڑھنے کی عادت ہو.
قرآن سمجھ کر بار بار تلاوت کرنے کا شوق پیدا ہو.
قرآن سے تعامل سمجھ میں آئے.
ٹیم ورک یا اجتماعیت کی اسپرٹ پیدا ہو.
عربی زبان سیکھنے اور قرآن فہمی کے اس کورس میں فرق
فرق نمبر-1: صرف سننے اور پڑھنے پر توجہ
فرق نمبر-2: نماز سے ابتداء
فرق نمبر-3:الفاظ معانی پر زیادہ توجہ
فرق نمبر-4: صَرْف پر زیادہ زور’ نَحْو پرکم.
اضافہ کی تاریخ: 2012-02-02
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/385908
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
آؤ قرآن سمجھیں
3.9 MB
: آؤ قرآن سمجھیں.pdf
Go to the Top