اسلام اور شیعیت کا تقابلی جائزہ

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: اسلام اور شیعیت کا تقابلی جائزہ
زبان: اردو
تاليف: حافظ مهر محمد ميانوالوى
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: www.aqeedeh.com فارسی زبان میں
مختصر بیان: اسلام كی حقّانیت اوراہل سنت وجماعت کی صداقت پر دلائل کا مرقّع لا جواب علمی تحقیقی مقبول عام اور کثیرالاشاعت رسالہ "اسلام اور شیعت کا تقابلی جائزہ " جو در اصل پانچ اہم رسالوں کا مجموعہ ہے:
1- شیعہ حضرات سے ایک سوسوالات.
2- شیعہ کے تمام اعتراضات کا مدلل جواب.
3- عقائد الشیعہ (100 عجیب نظریات).
4- حضرت عمار بن یاسر کی شہادت.
5- تاریخ شیعہ.
اضافہ کی تاریخ: 2011-12-28
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/384134
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
اسلام اور شیعیت کا تقابلی جائزہ
6.9 MB
: اسلام اور شیعیت کا تقابلی جائزہ.pdf
Go to the Top