ماہ صفر اور موجودہ مسـلـمان

ویڈیو مادہ کا بیان
عنوان: ماہ صفر اور موجودہ مسـلـمان
زبان: اردو
خطیب ومقرّر: عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: اسلام ایک صاف ستھرا دین ہے جسمیں ہر قسم کی توہمات اور بدشگونی وبدفالی کی شدید مذمت کی گئی ہے, اسی طرح کسی دن یا مہینہ کو منحوس سمجھنے سے روکا کیا گیا ہے لیکن أفسوس ! اپنے آپ کو اہل سنت وجماعت کا دعوى کرنے والا مسلمان اس بیجا نحوست وبدفالی کا شکا ر ہے جسکی زندہ مثال ماہ صفرکو منحوس سمجھنا ہے. ویڈیو مذکورمیں شیخ عبد المجید مدنی حفظہ اللہ نے اسی نحوست سے متعلق نہایت ہی عمدہ گفتگو فرمائی ہے ضرور دیکھیں.
اضافہ کی تاریخ: 2011-12-14
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/381037
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
ماہ صفر اور موجودہ مسـلـمان
243.2 MB
2.
ماہ صفر اور موجودہ مسـلـمان
مزید ( 1 )
متعلقہ عناوین ( 3 )
Go to the Top