ماہِ محرّم اور شہادتِ حسین رضی اللہ عنہ
مادہ کا بیان
عنوان: ماہِ محرّم اور شہادتِ حسین رضی اللہ عنہ
زبان: اردو
تحریر: سیّد حسین عمرى مدنى
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: زیرنظر کتابچہ میں ماہ محرم خصوصاً یوم عاشوراء کی اہمیت وفضیلت بیان کی گئی ہے اور قاتلین حسین-رضی اللہ عنہ- سے پردہ اٹھاکر اس دن کو سوگ وماتم اور غیرشرعی رسوم میں تبدیل کرنے سے روکا گیا ہے.نہایت ہی مفید مضمون ہے ضرور استفادہ حاصل کریں.
اضافہ کی تاریخ: 2011-12-04
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/380291
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان