رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم کے الوَداعى کلمات (وصیتیں، نصیحتیں، عبرتیں)

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم کے الوَداعى کلمات (وصیتیں، نصیحتیں، عبرتیں)
زبان: اردو
تاليف: سعيد بن علي بن وهف قحطاني
ترجمہ : عبد الحميد حمزه
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی - محمد اختر صدیق
اصدارات: مكتبہ اسلامیہ لاہور- پاکستان www.kitabosunnat.com
مختصر بیان: زیر نظر کتابچہ میں اختصار کے ساتھ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے نسب،آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش،آپ کی ذمہ داری،جہاد و اجتہاد،بہترین اعمال،عرفات،منیٰ اور مدینہ میں اپنی امت کے لیے الوداعی باتیں،زندوں اور فوت شدگان کے لیے الوداعی گفتگو اور ان جگہوں پر آپ کی وصیتوں کا ذکر،آپ کے مرض کی ابتداء،سختی اور موت کے وقت اپنی امت کے لیے وصیتیں اور الوداعی باتیں اور آپ کا رفیق اعلیٰ کو پسند کرنا،اس کی وضاحت کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو شہادت کی موت نصیب ہوئی،ان کی موت کی وجہ سے مسلمانوں کی پریشانی ،آپ کی میراث،آپ کے حقوق آپ کی امت پر ذکر کیے گئے ہیں۔ہر بحث کے آخر میں ان سے حاصل شدہ اسباق ،فوائد،عبرتوں اور نصیحتوں کا تذکرہ بھی کر دیا گیا ہے۔ نہایت ہی مفید کتاب ہے ضرور مطالعہ کریں.
اضافہ کی تاریخ: 2011-10-20
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/373506
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم کے الوَداعى کلمات (وصیتیں نصیحتیں عبرتیں)
12.4 MB
: رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم کے الوَداعى کلمات (وصیتیں نصیحتیں عبرتیں).pdf
متعلقہ عناوین ( 8 )
Go to the Top