اقوام عالم کے ادیان ومذاہب

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: اقوام عالم کے ادیان ومذاہب
زبان: اردو
تاليف: عبد القادر شیبہ الحمد
ترجمہ : ابو عبد اللہ محمد شعیب
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی - محمد ادریس اثری
اصدارات: www.kitabosunnat.comکتاب وسنت ڈاٹ کام
مختصر بیان: زيرنظر كتاب میں فاضل مؤلف نے ادیان ومذاہب اورفرقوں کا تفصیل سے تذکرہ کیا ہے’ انکے بانیان کے حالات سامنے رکھے ہیں’ ان ادیان ومذاہب کی ابتداکے متعلق بتایا ہے’ انکے عقائد ونظریات واضح کیے ہیں’ ان کی مقدس کتابوں کا ذکرکیا ہے’ اور مختصر طورپراسلام سے انکا تقابل کیا ہے’ نیز اسلام میں ان باطل گروہوں کے متعلق کیا حکم ہے؟اسے بھی آشکارا کیا ہے –ہرمذہب اور فرقے پرمضامین کے آخرمیں اس مذہب کا خلاصہ بھی پیش کیا ہے-اس کتاب کی اعزاز کیلئے صرف یہی کافی ہے کہ یہ عالم اسلام کی مایہ ناز یونیورسٹی مدینہ منورہ میں گریجویشن طلباء کیلئے بطورنصاب شامل ہے.
اضافہ کی تاریخ: 2011-07-30
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/364294
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
اقوام عالم کے ادیان ومذاہب
3.5 MB
: اقوام عالم کے ادیان ومذاہب.pdf
متعلقہ عناوین ( 3 )
Go to the Top