قرآن كريم اور قوموں کا عروج وزوال

ویڈیو مادہ کا بیان
عنوان: قرآن كريم اور قوموں کا عروج وزوال
زبان: اردو
خطیب ومقرّر: عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: دفتر تعاون برائے دعوت وتوعیۃ الجالیات ، احساء
مختصر بیان: زيرنظرویڈیو میں شیخ عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی حفظہ اللہ نے نہایت ہی عمدہ اسلوب میں قوموں کی عروج وزوال کی داستان کو قرآن کے آئینے میں بیان کی ہے اور یہ ثابت کیا ہے کہ رفعت وبلندی قوموں کو صرف قرآنی فرامین کے مطابق عمل کرکے ہی حاصل ہوسکتی ہے.نہ کہ ٹکنالوجی وسائنسی ایجادات سے . علامہ اقبال رحمہ اللہ نے سچ ہی فرمایا ہے:
وہ زمانے میں معزّز تھے مسلماں ہوکر
اورہم خوارہوئے تارکِ قرآن ہوکر
اضافہ کی تاریخ: 2011-07-17
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/356094
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
قرآن كريم اور قوموں کا عروج وزوال
104.4 MB
2.
قرآن كريم اور قوموں کا عروج وزوال
متعلقہ عناوین ( 6 )
Go to the Top