زائرمدینہ کی خدمت میں (مدینہ کی فضیلت اور اس میں سکونت اور اسکی زیارت کے آداب)

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: زائرمدینہ کی خدمت میں (مدینہ کی فضیلت اور اس میں سکونت اور اسکی زیارت کے آداب)
زبان: اردو
تاليف: عبد المحسن بن حمد العباد البدر
ترجمہ : عطاء الرحمن ضياء الله
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض
مختصر بیان: زائرین مدینہ کی خدمت میں :
زير نظر رسالہ مدینہ منورہ کی فضیلت،اس میں سکونت پذیر ہونے اور اسکی زیارت کرنے کے منجملہ آداب کے بیان میں ہے، شہر مدینہ کی فضیلت وزیارت کے موضوع پر نہایت ہی علمی وتحقیقی کتاب ہے جسے مدینہ یونیورسٹى کے سابق وائس چانسلر اور مسجد نبوی کے واعظ ومدرس شیخ / عبدالمحسن حمد العباد حفظہ اللہ نے ترتیب دی ہے. حجاج کرام اور معتمرین کیلئے خصوصی طورپر اسکا مطالعہ مفید ہے.
اضافہ کی تاریخ: 2011-07-03
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/354846
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
زائرمدینہ کی خدمت میں (مدینہ کی فضیلت اور اسمیں سکونت اور اسکی زیارت کے آداب)
911.5 KB
: زائرمدینہ کی خدمت میں (مدینہ کی فضیلت اور اسمیں سکونت اور اسکی زیارت کے آداب).pdf
Go to the Top