شاندار ختم : دس متواترقراءتوں کا جامع
مادہ کا بیان
عنوان: شاندار ختم : دس متواترقراءتوں کا جامع
قاری : طہ بن محمد فہد
مختصر بیان: شاندارختم قرآن: دس متواترقراءتوں کا جامع
اس ختم قرآن میں قارى طہ محمد فہد نے ایک ہی وقت میں دس متواترقراءتوں کی تمام صورتوں کو جمع کردیا ہے.انہوں نے اسمیں وقف کے ساتھ قراءتوں کو جمع کرنے کا طریقہ اختیارکیا ہے جسکی کیفیت بقول قاری یوں ہے: (میں قالون سے قراءت شروع کرتا ہوں پھراس شخص کی قراءت کو پیش کرتا ہوں جسکی قراءت آیت کے آخرسے زیادہ قریب ہوتی ہے جب تک کہ اسکی قراءت قالون سے نہ مل جائے. اوراسی طرح فرش واصل کے اعتبار سے تمام قراء کی قراءتوں کو پڑھتا ہوں.(الهادي شرح طيبة النشر1/430). وقف کےساتھ جمع کرنے کی عملی مثال:اللہ کا فرمان: (الذین یؤمنون بالغیب ویقیمون الصلاة ومما رزقنهم ينفقون)
1-قالون میم جمع کے سکون کے ساتھ اورانکے ساتھ تما م قراء شامل ہیں _مگروصل کی صورت قالون کے ساتھ خاص ہے_ ورش ،ابن كثير، سوسى اور ابوجعفر.
2- قالون ميم کے وصل کے ساتھ اورانکے ساتھ ابن کثیربھی شامل ہیں.
3-ورش یؤمنون کے ہمزہ کو واو سے بدل کراور لام صلاة كو موٹا کرکے پڑھتے ہیں اوراسمیں کوئی انکا موافق نہیں.
4-سوسى لام صلاة كو باريك پڑہتےہیں.
5- ابوجعفر میم کو وصل کرکے پڑھتے ہیں.

اضافہ کی تاریخ: 2011-06-19
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/353704
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان - ترکی زبان - جرمنی - الباني زبان - تھا ئی لنڈی زبان - فرانسيسی زبان - ويتنامی زبان - ازبکی زبان - چینی - انگريزی زبان - کردی - روسی زبان - ہولنڈی - بنگالی زبان - آئغور زبان - فارسی زبان - تلگو زبان - اسپينی زبان - ھندی - مليالم زبان - بوسنيائی زبان - انڈونيشی - تگالوگ زبان - طاجکستانی زبان - جاپانی - کوريائی زبان - پرتگالی زبان - نيپالی زبان - تمل زبان - صربی - يوروبا زبان - صومالی زبان - بامباری - سواحلی زبان - فولانی زبان - سوننکی (sonink)زبان - ولوفی (Wolof) زبان - اکانی