نذرونیاز اور دعا کی قبولیت ( غیراللہ سے مدد اور نجومیوں کی پیشگوئیاں)

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: نذرونیاز اور دعا کی قبولیت ( غیراللہ سے مدد اور نجومیوں کی پیشگوئیاں)
زبان: اردو
تاليف: عبد العزيز بن عبد الله بن باز
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: اسلامی کتاب ویب سائٹwww.islamicbook.ws - دفتر تعاون برائے دعوت وتوعیۃ الجالیات
مختصر بیان: غیراللہ سے مدد اور نجومیوں کی پیشگوئیاں : عقیدہ توحید ہی وہ بنیاد ہے جس پر محمد بن عبدالله-آپ پر بہترین رحمتیں اور پاکیزہ سلامتی ہو-کی دعوت قائم ہے .اوریہ بنیاد حقیقتا تمام رسولوں کی جولان گاہ ہے.اوراس دعوت پر پختہ عزم کا تقاضا مختلف قسم کی بدعات واباطیل سے جنگ ہے .کیونکہ ہرمسلمان کیلئے ضروری ہے کہ وہ اپنے دین میں سوچ بچار کرے اور شریعت اسلامیہ کے مطابق اللہ تعالى کی عبادت بجالائے.اس امت کے اسلاف میں سے پہلے مسلمان اپنے دین کے معاملہ میں ہدایت پرتھے. کیونکہ انکے اعمال بلکہ تمام معاملات قرآن کریم اور سنت مطہرہ کے مطابق ہواکرتے تھے.پھرجب مسلمانوں کی اکثریت اپنے عقائد واعمال میں کتاب وسنت کی سیدھی راہ سے ہٹ گئی توانکے عقائد، مذاہب، سیاست اور احکام کے لحاظ سے کئی فرقے بن گئے . اس انحراف کا نتیجہ یہ ہوا کہ ان میں بدعات، اباطیل،اورشعبدہ بازی کوفروغ حاصل ہوا. جس سے اعدائے اسلام کو اسلام اور مسلمانوں پرطعنہ زنی کی راہ مل گئی.علمائے اسلام اپنی تالیفات میں ان پرانی ارونئی بدعات سے ڈراتے رہے .انہیں اہم تالیفات میں سے شیخ ابن بازرحمہ اللہ کا "إقامة البراهين" کا یہ رسالہ ہے جودرج ذیل تین رسالوں کے مجموعہ پرمشتمل ہے:
1-نبی صلى اللہ علیہ وسلم سے استغاثہ کا حکم
2-جنوں اور شیطانوں سے استغاثہ اورانکے لئے نذرونیاز کا حکم
3-بدعیہ اور شرکیہ اورادووظائف کو معمول بنانے کا حکم.
اضافہ کی تاریخ: 2011-06-12
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/351182
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
نذرونیاز اور دعا کی قبولیت
1.7 MB
: نذرونیاز اور دعا کی قبولیت.pdf
Go to the Top