خاتونِ اسلام

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: خاتونِ اسلام
زبان: اردو
تاليف: أبو بكر جابر الجزائري
ترجمہ : سعيد احمد قمر الزماں
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: اسلامی کتاب ویب سائٹwww.islamicbook.ws - دفتر تعاون برائے دعوت وتوعیۃ الجالیات ، بدیعہ
مختصر بیان: زیرنظر کتاب” خاتون اسلام” ان تمام تعلیمات پرمشتمل ہے جنکا ایک مسلمان خاتون کو اپنے دینی امورخواہ وہ عقیدہ وعبادات یا معاملات، آداب واخلاقیات سے متعلق ہوں جاننا ضروری ہے.جسے نہایت ہی آسان اسلوب اورواضح عبارت میں پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے، تاکہ ايك مسلمان خاتون وه سب كچھ حاصل کرلے جو اسے دوسری چیزوں سے مستغنی کردے،اور وہ اپنے دینی امور کی ان اہم باتوں کو سیکھ لے جواسکے لئے کافی وشافی ہوجائیں.
اضافہ کی تاریخ: 2011-05-27
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/345069
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
خاتونِ اسلام
4.9 MB
: خاتونِ اسلام.pdf
Go to the Top