غیراللہ کی نذورنیاز

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: غیراللہ کی نذورنیاز
زبان: اردو
تاليف: بديع الدين شاه الراشدي
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی - عبد الرحمن میمن
مختصر بیان: عقیدہ توحید ہی وہ عقیدہ ہے جوانسان کو تمام قسم کی عبادا ت صرف اللہ تعالى ہی کیلئے بجالانے کی تعلیم دیتا ہے-
انسان اپنی ہرقسم کی عبادت صرف اور صرف اللہ تعالى کیلئے سرانجام دے اور اپنی کسی بھی قسم کی عبادت میں غیر اللہ کو شامل نہ کرے- ان عبادات میں صدقہ وخیرات، نذزونیاز وغیرہ بھی ایک ہے- زیرنظررسالہ میں اسی موضوع کو بحثِ گفتگو بنایا گیا ہے، تاکہ عوام الناس میں اس موضوع کے متعلق جو غلط تصور قائم ہے،اسکی حقیقت کھل کرسامنے آجائے-
اضافہ کی تاریخ: 2011-05-19
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/344649
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
غیراللہ کی نذورنیاز
11.8 MB
: غیراللہ کی نذورنیاز.pdf
متعلقہ عناوین ( 5 )
Go to the Top