نصیحتوں کےٍ پچاس پھول

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: نصیحتوں کےٍ پچاس پھول
زبان: اردو
تاليف: عبد العزیز بن عبد اللہ مقبل
ترجمہ : فضل الرحمن عنایت اللہ
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: اسلامی کتاب ویب سائٹwww.islamicbook.ws - دفتر تعاون برائے دعوت وتوعیۃ الجالیات،شرق جدّہ
مختصر بیان: اے میری بہن! یہ صفحات چند نصیحتوں کا ایک مجموعہ ہے جو آپ کیلئے پیش کیا گیا ہے-جووقت گزرچکا ہے اس پرنادم ہوتے ہوئے آئندہ زندگی کو ان پر عمل کرکے بہتر بنایا جاسکتا ہے- اللہ کے حکم سے زندگی شقاوت سے راحت میں،بد بختى سے خوشی مین تبدیل ہوجائے گی بلکہ آپ اپنی زندگی کا مزہ ہی پہلے سے مختلف پائیں گی-یہ چند ارشادات صرف اصلاح اور طلب اجرکیلئے تحریرکئے گئے ہیں،اور اسکے ساتھ ہی نصیحتوں کے پھول آپ کی خدمت میں پیش کررہا ہوں اللہ تعالى ان پرعمل کی توفیق سے نوازے-آمین.
اضافہ کی تاریخ: 2011-05-18
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/344604
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
نصیحتوں کےٍ پچاس پھول
1.7 MB
: نصیحتوں کےٍ پچاس پھول.pdf
متعلقہ عناوین ( 4 )
Go to the Top