آل نبی صلى اللہ علیہ وسلم اورآل صدیق رضی اللہ عنہ کے مابین رشتے داریاں

پوسٹر مادہ کا بیان
عنوان: آل نبی صلى اللہ علیہ وسلم اورآل صدیق رضی اللہ عنہ کے مابین رشتے داریاں
زبان: اردو
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: مركز البحوث في مبرة الآل والأصحاب
مختصر بیان: زیرنظرپوسٹر آل نبی صلى اللہ علیہ وسلم اور آل صدیق رضی اللہ عنہم کے مابین رشتے داریوں کے ذکر پر مشتمل ہے،اسی شجرہ طیبہ کی بنیاد پرمسلمانوں کے مصادرگواہ ہیں کہ آل بیت اور اصحاب رسول دونوں ایک چیزہیں، دونوں نے اپنی اولاد کا نام ایک دوسرے کے نام پررکھا، وقوع فتنہ سے پہلے اور بعد میں بھی انکے مابین رشتے داریاں قائم رہیں،جس سے دوٹوک انداز میں آل بیت اور اصحاب رسول نیزتابعین اور انکے بعد کے لوگوں کے مابین گہرے روابط اور دوستی کا ثبوت ملتا ہے-لہذا تاریخ میں جو دسیسہ کاریاں ہوئی ہیں ان سے بچیں.
اضافہ کی تاریخ: 2011-04-16
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/340245
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
749x1124 JPG
1.2 MB
تفصیلی بیان

Go to the Top