صحابہ کرام کا تعارف قرآن اور اہل بیت کے اقوال کی روشنی میں

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: صحابہ کرام کا تعارف قرآن اور اہل بیت کے اقوال کی روشنی میں
زبان: اردو
تاليف: عبد الله بن جوران الخضير
ترجمہ : عنایت اللہ وانی
نظر ثانی: راشد بن سعد الراشد - شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: مركز البحوث في مبرة الآل والأصحاب
مختصر بیان: زیرنظر کتاب میں صحابہ کرام کی مقدس جماعت کے مقام ومرتبہ کو واضح کیا گیا ہے ’کیونکہ جوشخص کسی سے محبت کرتا ہے تو اسکے احباب سے بھی محبت کرتا ہے ، اور انکے دشمنوں کو اوران سے بغض ونفرت رکھنے والوں کو وہ ناپسند کرتا ہے ’ یہ اس دنیا کی سنت ہے’ اس سے کوئی بھی مستثنى نہیں ہوسکتا ہے.ہم صحابہ کرام سے محبت کرتے ہیں’ اور ہراس شخص سے محبت کرتے ہیں جس سے نبی کریم صلى اللہ علیہ وسلم نے محبت کی ہے’ اس لئے کہ ہمارے دین کی بنیاد ہے: اللہ کیلئے اسکے اولیاء سے محبت کرنا اور اسی کیلئے اسکے اعداء سے دشمنی رکھنا. نہایت مفید کتاب ہے ضرور پڑھیں.
اضافہ کی تاریخ: 2011-03-23
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/339008
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
صحابہ کرام کا تعارف قرآن اور اہل بیت کے اقوال کی روشنی میں
3.2 MB
: صحابہ کرام کا تعارف قرآن اور اہل بیت کے اقوال کی روشنی میں.pdf
Go to the Top