آل رسول اور اصحاب رسول ایک دوسرے کے ثنا خواں

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: آل رسول اور اصحاب رسول ایک دوسرے کے ثنا خواں
زبان: اردو
ترجمہ : عبد الحمید بن اطہر
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: مركز البحوث في مبرة الآل والأصحاب
مختصر بیان: بعض لوگوں کے یہاں یہ غلط تصّور پایا جاتا ہے کہ صحابہ کرام اور آل بیت ایک دوسرے کی دشمنی دل میں چھپائے ہوئے تھے’ یہ دعوی بالکل بے بنیاد اور تاریخ کی تحریف ہے .بلکہ وہ تو ایسے ہیں جسکو اللہ نے بیان کیا ہے کہ : " کہ وہ کافروں پر بڑے سخت اور آپس میں ایک دوسرے پررحم کرنے والے ہیں- [سورة الفتح: 29].
کتابِ مذکورمیں آلِ رسول کی طرف سے صحابہ کرام کی تعریف وتوصیف اور صحابہ کرام کی طرف سے آلِ رسول کی تعریف وتوصیف کے سلسلے میں نہایت ہی اہم نصوص پیش کیے گئے ہیں ’ جس سے واضح طور پر یہ بات معلوم ہوجاتی ہے کہ آل رسول اور اصحاب رسول اپنے دلوں میں ایک دوسرے کیلئے کافی محبت ومودت اور عزت رکھتے تھے.
اضافہ کی تاریخ: 2011-03-09
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/338077
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
آل رسول اور اصحاب رسول ایک دوسرے کے ثنا خواں
6.8 MB
: آل رسول اور اصحاب رسول ایک دوسرے کے ثنا خواں.pdf
Go to the Top