ویلنٹائن ڈے منانے کا شرعی حکم (مستقل کمیٹی برائے علمی تحقیقات وافتاء سعودی عرب)

فقہ وفتاوی مادہ کا بیان
عنوان: ویلنٹائن ڈے منانے کا شرعی حکم (مستقل کمیٹی برائے علمی تحقیقات وافتاء سعودی عرب)
زبان: اردو
مفتی: علمی تحقیق وافتاء ودعوت وارشاد کی دائمی کمیٹی
ترجمہ : طارق علی بروہی
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: سعودی عرب کی مستقل کمیٹی برائے علمی تحقیقات وافتاء سے مندرجہ ذیل سوال پوچھا گیا :"بعض لوگ 14 فرورى کو ہرسال عیدِ محبت ویلنٹائن ڈے(valentine day ) مناتے ہیں –جسمیں سرخ گلاب کے (پھول) ایک دوسرے کو تحفے دئے جاتے ہیں اور سرخ لباس پہنے جاتے ہیں ’ اسی طرح بعض مبارکبادیں بھی دیتے ہیں’ اسکے علاوہ بعض دکانیں اپنی پروڈکٹس پرجو اس دن کی مناسبت سے ہوتی ہیں اعلانات وپیغامات پرنٹ کرتی ہیں- آپ کی مندرجہ ذیل باتوں کے بارے میں کیا رائے ہے؟".
اضافہ کی تاریخ: 2011-02-13
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/334029
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
ویلنٹائن ڈے منانے کا شرعی حکم (مستقل کمیٹی برائے علمی تحقیقات وافتاء سعودی عرب)
927.4 KB
: ویلنٹائن ڈے منانے کا شرعی حکم (مستقل کمیٹی برائے علمی تحقیقات وافتاء سعودی عرب).pdf
Go to the Top