أسوہ حسنہ: اختصار زاد المعاد في هدي خير العباد

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: أسوہ حسنہ: اختصار زاد المعاد في هدي خير العباد
زبان: اردو
تاليف: ابو زید محمد سعد
ترجمہ : عبد الرزاق ملیح آبادی
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: أسوہ حسنه :بے شک رسول صلى اللہ علیہ وسلم کا اسوہ اس دین کی عملی تطبیق تھی جسکے اندر وہ تمام امتیازی خصوصیات جمع تھیں جسنے اس دین کو اپنانا اور اس پرعمل کرنا آسان بنادیا’کیونکہ آپ کا طریقہ زندگی کے تعبدی,عملی, اخلاقی,روحانی اورمادی تمام گوشوں پرمحیط تھا. اور زیرمطالعہ کتاب دراصل عربی زبان میں سیرت نبوی پرلکھی جانے والی سب سے بہترین کتاب "زاد المعاد فی ھدی خیرالعباد لابن القیم" کی اختصار ہے جسکو أبو زید مصری رحمة الله عليه نے سَر انجام دیا ہے تاکہ تمام لوگوں کیلئے اس سے استفادہ حاصل کرنا آسان ہوسکے اوراسے اردوداں طبقہ کی آسانی کیلئے شیخ عبد الرزاق ملیح آبادی رحمة الله عليه نے اردو قالب میں ڈھالنے کی عمده کوشش کی ہے.نہایت ہی مفید کتاب ہے ضرورمطالعہ کریں.
اضافہ کی تاریخ: 2011-02-05
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/333630
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
أسوہ حسنہ: اختصار زاد المعاد في هدي خير العباد
6.3 MB
:  أسوہ حسنہ: اختصار زاد المعاد في هدي خير العباد.pdf
متعلقہ عناوین ( 3 )
Go to the Top