برزخی زندگی اور قبر کے عذاب و آرام کے مسائل

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: برزخی زندگی اور قبر کے عذاب و آرام کے مسائل
زبان: اردو
تاليف: خالد بن عبد الرحمن الشايع
ترجمہ : محمد عرفان مدنی
نظر ثانی: ابو المکرم عبد الجلیل - شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی - عبدالہادی عبد الخالق مدنی
اصدارات: دفتر تعاون برائے دعوت وتوعیۃ الجالیات،سلیل
مختصر بیان: زیر نظر کتاب "برزخی زندگی اور قبر کے عذاب وآرام کے مسائل" :مولف حفظہ اللہ کے چند مقالات کا مجموعہ ہے جسے انہوں نے (اخروى زندگی ’مناظراور نصیحتیں) کے موضوع پر مملکت سعودیہ عربیہ سے نشر ہونے والے ریڈیو پروگرام (اذاعة القرآن الكريم) میں پیش کیا تھا.مقالات کی اہمیت کے پیش نظر چند اہل علم وفضل کی خواہش تھی کہ انہیں کتابی شکل میں زیورطباعت سے آراستہ کردیا جائے’تاکہ ان کی افادیت عام ہوسکے’چنانچہ انکی خواہش پرلبیک کہتے ہوئے مولف حفظہ اللہ نے مذکورہ مقالات میں سے چند نصیحت آموز’دل پذیر’اورآخرت کی یاد دہانی کے لئے اہم مباحث ومسائل کا انتخاب کرکے انہیں کتابی شکل میں مرتّب کردیا .نہایت ہی مفید کتاب ہے ضرور استفادہ حاصل کریں.
اضافہ کی تاریخ: 2011-01-25
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/333019
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
برزخی زندگی اور قبر کے عذاب و آرام کے مسائل
916.5 KB
: برزخی زندگی اور قبر کے عذاب و آرام کے مسائل.pdf
متعلقہ عناوین ( 1 )
Go to the Top