ماہ صفر اورنحوست

مقالات مادہ کا بیان
عنوان: ماہ صفر اورنحوست
زبان: اردو
تحریر: عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض
مختصر بیان: ماہ صفر ہجری سال کے بارہ مہینوں میں سے ایک ہے جسکی شریعت سے کوئی مخصوص فضیلت ثابت نہیں ہے اور نہ ہی اسے منحوس قرار دیا گیا ہے مگرافسوس کہ امت کا بعض طبقہ ایسا ہے جو اسے منحوس گردانتا ہےکتابچہ مذکور میں اسی سے متعلق مختصر طورپر عمدہ گفتگو کی گئی ہے.
اضافہ کی تاریخ: 2011-01-20
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/332639
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
ماہ صفر اورنحوست
711.1 KB
: ماہ صفر اورنحوست.pdf
متعلقہ عناوین ( 1 )
Go to the Top