سانحہ کربلا مع کربلا کی کہانی حضرت ابو جعفر محمد باقر کی زبانی

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: سانحہ کربلا مع کربلا کی کہانی حضرت ابو جعفر محمد باقر کی زبانی
زبان: اردو
تاليف: ذاکر اسرار احمد
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: زیرنظر کتاب سانحہ کربلا سے متعلق ڈاکٹراسرار رحمہ اللہ کے عظیم خطاب پرمشتمل ہے جسکو شیخ جمیل الرحمن حفظہ اللہ نےتحریری شکل میں ترتیب دیا ہے , اورآخرمیں "کربلا کی کہانی حضرت ابوجعفرمحمد باقرکی زبانی " نامی کتابچہ کو شامل کردیا گیا ہے جسکی ترجمانی مشہورعالم دین حنیف بھوجیانی رحمہ اللہ نے کی ہے. نہایت ہی مفید رسالہ ہے ضرور استفادہ حاصل کریں.
اضافہ کی تاریخ: 2010-12-05
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/328953
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
سانحہ کربلا مع کربلا کی کہانی حضرت ابو جعفر محمد باقر کی زبانی
1.4 MB
: سانحہ کربلا مع کربلا کی کہانی حضرت ابو جعفر محمد باقر کی زبانی.pdf
Go to the Top