رہنمائے حج اور عمرہ

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: رہنمائے حج اور عمرہ
زبان: اردو
تاليف: طلال بن احمد عقیل
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: www.kitabosunnat.comکتاب وسنت ڈاٹ کام
مختصر بیان: زیرنظر کتاب میں انتہائی مختصر اور جامع انداز میں حج وعمرہ کے تمام مسائل بیان کردیئے گئے ہیں ہربات کا قرآن وسنت سے حوالہ بھی دیا گیا ہے بعض اہم مسائل سے متعلق علماء کے فتاوے بھی اس میں شامل ہیں اس کی منفرد خصوصیت یہ ہے کہ اس میں تصاویر اور نقشوں کا بھی اہتمام کیا گیاہے جس سے عام قاری کو مسائل کے سمجھنے میں سہولت رہتی ہے-(اعداد کردہ :طلال بن أحمد العقيل، تقدیم:شیخ صالح بن عبدالعزیزبن محمد آل شیخ وزیر برائے اسلامی امور،اوقاف اوردعوت وارشاد)
اضافہ کی تاریخ: 2010-10-30
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/325900
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
رہنمائے حج اور عمرہ
3.9 MB
: رہنمائے حج اور عمرہ.pdf
متعلقہ عناوین ( 10 )
Go to the Top