سنت کی روشنی اور بدعت کے اندھیرے کتاب وسنت کے آئینہ میں

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: سنت کی روشنی اور بدعت کے اندھیرے کتاب وسنت کے آئینہ میں
زبان: اردو
تاليف: سعيد بن علي بن وهف قحطاني
ترجمہ : عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلیؔ مدنی
نظر ثانی: ابو المکرم عبد الجلیل
اصدارات: مرکز توعیۃ الجالیات،قصیم،فرع قبّہ
مختصر بیان: سنت کے نور اور بدعت کی تاریکیوں کے سلسلہ میں یہ ایک مختصر رسالہ ہے جسمیں سنت کے مفہوم اور اہل سنت کے نام کی وضاحت کی گئی ہے, اور یہ کہ سنت ہی مطلق نعمت ہے , نیز سنت اور اہل سنت کے مقام اور ان کی علامتوں کی وضاحت کی گئی ہے. اور بدعت اور اہل بدعت کے مقام , بدعت کے مفہوم , قبولیت عمل کی شرطیں , دین میں بدعت کی مذمت , بدعات کے اسباب, بدعت کے اقسام واحکام , قبروں وغیرہ کے پاس بدعات کی قسمیں , عصرحاضر کی مروجہ بدعات, بدعتى کے توبہ کا حکم اور بدعات کے آثارو نقصانات کا تذکرہ کیا گیا ہے . نہایت ہی مفید کتاب ہے ضرور مطالعہ کریں-
اضافہ کی تاریخ: 2010-09-05
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/321079
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
سنت کی روشنی اور بدعت کے اندھیرے کتاب وسنت کے آئینہ میں
40.4 MB
: سنت کی روشنی اور بدعت کے اندھیرے  کتاب وسنت کے آئینہ میں.pdf
Go to the Top