حقیقتِ تقلید

ویڈیو مادہ کا بیان
عنوان: حقیقتِ تقلید
زبان: اردو
خطیب ومقرّر: جلال الدین قاسمی
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: زیر نظر ویڈیو میں تقلید کی آفت سے امت محمدیہ کو ڈرایا گیا ہے جو امت محمدیہ میں انتشار وافتراق کا اہم سبب ہے اور کتاب وسنت کی روشن شاہراہ کو لازم پکڑنے کی تاکید کی گئی ہے.
اضافہ کی تاریخ: 2010-08-16
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/320045
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
Go to the Top