كيا روزے ركھنے اور ختم كرنے ميں اپنے ملك كى رؤيت پر عمل كرنا ہو گا؟

فقہ وفتاوی مادہ کا بیان
عنوان: كيا روزے ركھنے اور ختم كرنے ميں اپنے ملك كى رؤيت پر عمل كرنا ہو گا؟
زبان: اردو
مفتی: محمد صالح المنجد
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
مختصر بیان: شیخ محمد صالح المنجد حفظہ اللہ سے پوچھا گیا : " ميرے ملك ميں چاند دو روز كے بعد نظر آيا ہے، وہاں كچھ لوگ عمومى رؤيت پر عمل كرتے ہوئے سعودى عرب اور قرب و جوار كے ملكوں كے ساتھ روزہ ركھتے ہيں، چنانچہ ميں نے اس گروپ كى تقليد كى اور اپنے ملك سے دو روز قبل روزہ ركھا، كيا ميرے ذمہ قضاء تو نہيں ـ يہ علم ميں رہے چاند بعد ميں نظر آيا ؟، اور كيا مجھے اپنے ملك والوں كے ساتھ عيد منانى چاہيے يا كہ عمومى رؤيت كے مطابق ؟" اسى كا مختصر جواب فتوى مذكور میں دیا گیا ہے.
اضافہ کی تاریخ: 2010-08-10
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/319853
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
كيا روزے ركھنے اور ختم كرنے ميں اپنے ملك كى رؤيت پر عمل كرنا ہو گا؟
307.5 KB
: كيا روزے ركھنے اور ختم كرنے ميں اپنے ملك كى رؤيت پر عمل كرنا ہو گا؟.pdf
2.
كيا روزے ركھنے اور ختم كرنے ميں اپنے ملك كى رؤيت پر عمل كرنا ہو گا؟
1.5 MB
: كيا روزے ركھنے اور ختم كرنے ميں اپنے ملك كى رؤيت پر عمل كرنا ہو گا؟.doc
متعلقہ عناوین ( 1 )
Go to the Top