مومن کا اخلاق

ویڈیو مادہ کا بیان
عنوان: مومن کا اخلاق
زبان: اردو
خطیب ومقرّر: جلال الدین قاسمی
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: بہت سارے لوگ نماز وروزہ کے پا بند ہوتے ہیں اسی طرح حج وعمرہ بھی ادا کئے ہوتے ہیں لیکن اخلاق میں صفر ہوتے ہیں لوگوں کے ساتھ معاملات میں بدتمیزی وبد سلوکی سے پیش آتے ہیں جبکہ نبی صلى اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے :" میرے نزدیک سب سے زیادہ محبوب وہ شخص ہے جو اخلاق میں سب سے زیادہ بہتر ہو" ( ترمذی) ویڈیو مذکور میں اسی اخلاق کا تفصیلى بیان ہے جس سے ایک مومن شخص کو متصف ہونا ضروری ہے.
اضافہ کی تاریخ: 2010-07-28
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/318387
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
Loading the player...
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
مومن کا اخلاق
392.2 MB
Go to the Top