اهل بيت اور اصحاب رسول كا انتخاب

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: اهل بيت اور اصحاب رسول كا انتخاب
زبان: اردو
تاليف: على بن محمد قضیبی
ترجمہ : فضل الرحمن رحمانى ندوى
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: www.aqeedeh.com فارسی زبان میں
مختصر بیان: کتاب(ربحت الصحابة ولم أخسر آل البيت) ایک ایسے شخص کی خود اسکے ہاتھوں سے لکھی ہوئی حقیقی داستان ہے جسکی پرورش وپرداخت مذہبی شیعی گھرانے میں ہوئی جس نے مذہب کی خدمت کو اپنا شیوہ بنایا ہوا تھا اور جو علمی وفکری ہردو میدان میں شیعہ مذہب کی خدمت انجام دے کر قرب الہی کا خواہاں تھا.
مگر اللہ کے فضل وکرم سے اسے اہل سنت وجماعت کے صحیح مسلک کی طرف رہنمائی ہوئی اور شیعیت سے توبہ کیا- اس کتاب نے عقیدہ اہل سنت کی ترجمانی کا حق ادا کردیا ہے اسکو پڑہ کر بے شمار لوگ اہل بیت کے بارے میں صحیح اعتقاد سے روشناس ہوئے ہیں. حق کے متلاشی کے لئے بہت ہی مفید کتاب ہے ضرور مطالعہ کریں.
اضافہ کی تاریخ: 2010-06-27
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/313579
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
اهل بيت اور اصحاب رسول كا انتخاب
11.1 MB
: اهل بيت اور اصحاب رسول كا انتخاب.pdf
Go to the Top