امارت شريعه

ویڈیو مادہ کا بیان
عنوان: امارت شريعه
زبان: اردو
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: زیر نظر ویڈیو میں یہ بتایا گیا ہے کہ شریعت اسلامیہ کے دو نظام ہیں ایک مذہبی نظام اور دوسری سیاسی نظام اور سیاسی نظام کو مستحکم وپائیدار بنانے کیلئے کسی نہ کسی خلیفہ یا رہبر وقائد کا ہونا ضروری ہے تاکہ سیاسی نظام کسی خلفشار کا شکار نہ ہو اسی طرح خلیفہ ورہبر کے اندر تقوى کا پایا جانا ضروری ہے تاکہ قوم کا تعامل انکے ساتھ برابر حاصل رہے اور جماعت میں اختلاف نہ ہو.
اضافہ کی تاریخ: 2010-06-01
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/309853
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
Loading the player...
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
امارت شريعه
404.6 MB
Go to the Top