اسلام کا پیغام ہر شیعہ کے نام

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: اسلام کا پیغام ہر شیعہ کے نام
زبان: اردو
تاليف: أبو بكر جابر الجزائري
ترجمہ : فضل الرحمن رحمانى ندوى
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: www.aqeedeh.com فارسی زبان میں
مختصر بیان: زیر نظر کتاب میں شیخ ابوبکرجزائری حفظہ اللہ نے شیعہ کی سب سے مستند کتاب "الکافی " للکلینی کا بنظر غائر مطالعہ کرکے سات ایسے بدیہی حقائق سے پردہ اٹھایا ہے جو قرآن وسنت سے بالکل متصادم ہیں اور فکری ومذہی تعصب کی عینک کو اتار کر شیعہ حضرات کو اپنے مذہب کی ان باتوں پر غائرانہ نظر ڈالنے کی نصیحت واپیل کی ہے تاکہ حق کو حق سمجھکر باطل سے کنارہ کشی اختیارکریں. مذہب شیعہ سے تعلق رکھنے والے باضمير، صاحب عقل اور ہر حق کے متلاشی کیلئے نہایت ہی گرانقدرتحفہ ہے ضرور مطالعہ کریں.
اضافہ کی تاریخ: 2010-04-08
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/289634
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
اسلام کا پیغام ہر شیعہ کے نام
14 MB
: اسلام کا پیغام ہر شیعہ کے نام.pdf
Go to the Top